لقمان حکیم کا نوجوانوں کے لیے بہترین نسخہ – Today News
Home / صحت / لقمان حکیم کا نوجوانوں کے لیے بہترین نسخہ

لقمان حکیم کا نوجوانوں کے لیے بہترین نسخہ

لقمان حکیم کا نوجوانوں کے لیے بہترین نسخہ

آج آپ کو وہ نسخہ بتائیں جو کہ حکیم لقمان نے اس دنیا سے جانے سے پہلے وصیت فرمائی یہ نسخہ میری اُمت کو بتادو جب بھی کوئی ان کی ان نسل میں نامرد ہویا اپنے اندر کمزوری محسو س کرے یہ دو چیزیں ملا کر کھالیں جو بھی مقصد ہو گا وہ مقصد پورا ہوجائیگا عضو میں سختی آئیگی،

طاقت آئیگی ۔ آج ایک ایسی چیز بتائیںگے کہ سب سے پہلے آپ کو چاہیے کچا دودھ آپ نے کسی بھی دودھ والی جگہ پر چلے جانا جہاں پر بھینسیں وغیرہ ہوں وہاں پر جاکر تازہ دودھ نکال لینا ہے۔

جیسے ہی نکالتے جائیں فوراً شاپر سے بند کردیں تاکہ جراثیم وغیرہ اس میں نہ آجائیں کچا دودھ گھر لاکر ایک گلاس میں ڈال لینا ہے پھر اس بعد آپ نے اس سے پہلے رات کو ایک دن پہلے رات کو دس عدد کشمش شہد میں بھگو کر رکھ دینی ہیں تو صبح اُٹھیں گے دودھ لیکر آجائیں گے دس عدد کشمش بھگوئی ہوئی ہوں گی اس میں سے ایک کشمش اور تھوڑا سا شہد نکال کر دودھ کے اندر مکس کرلینا ہے.

کھا لینا ہے تھوڑا تھوڑا استعمال کریں پہلے ہی دن کے استعمال سے دیکھیں گے کہ آپ کے اندر اتنی طاقت بڑھنی شروع ہوگئی کہ آپ سے برداشت کرنا مشکل ہوگیا یہ ان لوگوں کیلئے جو بلکل زیرو پر بیٹھے ہوئے ہیں وہ چاہتے ہیں جمپ کرکے زیروسے سو پر آجائیں ان لوگوں کیلئے بہت زبردست چیز ہے ۔حکیم لقمان کے مجرب نسخوں میں سے ایک مجرب نسخہ ہے اس کو ضرور استعمال کریں ۔طاقت ہمیشہ صدا بہار رہیگی

دوستو آج میں آپ کو مثانے کی کمزوری کا علاج بتانے والا ہوں جس کی وجہ سے آپ لوگوں کو پیشاب کے ساتھ ساتھ منی اور پیشاب کے قطرے آتے ہیں اور آپ کو مب شرت کے وقت بھی ایسی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے جس کی وجہ سے آپ لوگ مثانے کی کمزوری کا شکار ہو جائے ہیں بے ارادہ پیشاب کا خارج ہونا یا پیشاب کا نکل جانا اس بیماری میں مثانہ میں پیشاب روکنے کی قوت کمزور پڑ جاتی ہے

اسباب پیشاب کے بلا ارادہ خارج ہونے کے اسباب میں کمزوری مثانہ یا خراش مثانہ مثانہ کا ڈھیلا ہو جانا جنرل کمزوری یا فالج ہونا ہے بچوں میں پیٹ کے کیڑے ،کانچ نکلنا وغیرہ بھی اسباب ہیں ذیابیطس اور مزاج کا سرد ہونا یا سخت سردی کے موسم میں بھی تکلیف ہوتی ہے ۔ علامات پیشاب بلا ارادہ قطرہ قطرہ خارج ہوتا رہتا ہے۔

مریض سویا ہوا ہو یا جاگ رہا ہو پیشاب جتنا گردوں سے آتا ہے اتنا ہی خارج ہو جاتا ہے بس مریض کو ایسے محسوس ہوتا ہے کہ اس کے کپڑے بھیگ رہے ہوں ۔ نسخہ خاص فلفل سیاہ دو گرام زنجیل 3 گرام کندر، سعد کوفی ،جفت بلوط ،قسط شیریں ،مصطگی رومی ،فلفل دراز ہر ایک 5 گرام شہد خالص 7 گرام ترکیب تیاری ۔ تمام ادویات کو نہایت باریک کر کے شہد میں ملا کر حبوب بنا لیں ۔ ترکیب استعمال ۔ چھ گرام صبح اور شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

دوستو اب میں آپ لوگوں کو پیشاب کے ساتھ م ن ی جو آتی ہے اس کا علاج بتانے والوں ہوں اوپر دیا گیا علاج بے وقت پیشاب کا تھا اور وہ بھی مثانے کی کمزوری کی وجہ سے ہی ہوتا ہے . پیشاب کے قطروں کا علاج سفوف مولف 5 گرام کشتہ قلعی 2 چاول معجون آردخرما 12 گرام ملا کر کھائیں

پیشاب کے ساتھ قطرے آتے ہوں تو اس کے لئے بہترین علاج ہے پیشاب کے قطرے آنے کا اسباب ۔ کشرت اح ت ل ام ، قبض و گیس ، بادی اشیاء کا زیادہ استعمال ، م ش ت زن ی ، کثرت م ب اش رت وغیرہ پرہیز ۔ جن حضرات کو پیشاب کے ساتھ قطرے آتے ہوں ان کو ان چیزوں سے پرہیز کرنا چائیے ثقیل اور بادی اشیاء ، گرم اور تلی ہوئی اشیاء اور ف ح ش مواد ۔

مودبانہ گزارش
ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
آپ کو یہ ٹپس کیسی لگی ؟ ہمیں فیس بک پیج پر کمنٹ سیشن میں ضرور بتائیے گا۔

Check Also

قطرے آنا

قطرے آنا دوستو آج میں آپ لوگوں کو مثانے کی کمزوری کا علاج بتانے والا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

AllEscort