”ہفتے میں صرف 2 بار لگاتی ہوں بال گھٹنوں تک لمبے ہوگے ہیں“ – Today News
Home / صحت / ”ہفتے میں صرف 2 بار لگاتی ہوں بال گھٹنوں تک لمبے ہوگے ہیں“

”ہفتے میں صرف 2 بار لگاتی ہوں بال گھٹنوں تک لمبے ہوگے ہیں“

”ہفتے میں صرف 2 بار لگاتی ہوں بال گھٹنوں تک لمبے ہوگے ہیں“

ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بال لمبے گھنے اور سیاہ اور چمک دار ہوں اگر آپ بھی ایسا چاہتے ہیں تو یہ نسخہ استعمال کیجئے  اس سے آپ کے بال لمبے اور مضبوط ہو جائیں گے اور اس سے بالوں کا ٹوٹنا اور جھڑنا بھی بند ہو جائے گاتوآج میں آپ سب سے میرا آزمودہ ٹوٹکا شئیر کر رہی ہوں اس کا رزلٹ پہلی ہی بار میں نظر آجائے گا  انشاءا للہ  یہ ٹوٹکا صرف خواتین کے لیے ہی نہیں بلکہ ہر اس شخص کے لیے ہے جو چاہتا ہے کہ اس کے بال لمبے ہو جائیں گھنے ہو جائیں اور ہر قسم کی خشکی اور سکری سے پاک ہو جائیں۔

کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ آج کے دور میں ہر دوسرا شخص بالوں کی پریشانی لے کر پریشان ہے    ہر دوسرے شخص کے بال جھڑ رہے ہیں بالوں میں خشکی ہے سکری ہے اور بال مضبوط نہیں ہیں اور  اس کے ساتھ ساتھ  بالوں روکھے سوکھے سے ہیں جن کی  وجہ سے مرد و خواتین دونوں ہی بہت  زیادہ پریشان ہیں۔ وہ اسے آزما سکتا ہے قدرتی اشیاء  ہونے کے سبب یہ بے زرر ہیں اور کسی کو نقصان بھی نہیں پہنچاتا۔ کر نا یوں ہے کہ آملے اور ریٹھے اور میتھی دانہ لینا ہے ۔ مقدار جتنا آپ کا دل کر ے اتنی ہی مقدار میں آپ نے لے لینا ہے  یہ سب چیزیں لے آئیں ان تینوں چیزوں کو تین گلاس پانی میں ساری رات کے لیے بھگو دینا ہے۔

اور اگلے دن ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے رکھ دیں  ان کو اتنا پکا نا ہے کہ پانی ایک گلاس رہ جائے   جب آملے اور ریٹھے نرم ہو جائیں تو ان کو چولہے سے اتار کر    رکھ دیں جب اچھی طرح ٹھنڈے ہو جائیں تو ان کو چھان لیں اور باقی آملے ریٹھے کو اچھی طرح ہاتھ سے مسلیں اور اسے کسی مخمل کے کپڑے میں ڈال کر اچھی طرح نچوڑ لیں اور   اب پانی کو اچھی طرح نچوڑ لیں اور ریٹھے میٹھی دانہ اور آملے کو  پھینک دیں۔  اب آپ جو بھی شیمپو  استعمال کر تے ہیں اس کی آدھی بوتل لیں اور اس میں یہ پانی ڈال کر رکھ دیں اگر کچھ پانی بچ جاتا ہے۔

تو اس کو کسی اور بوتل میں ڈال کر اگلی دفعہ استعمال کر نے کے لیے محفوظ کر لیں  اس کو پانچ منٹ کے لیے اپنے بالوں پر لگا رہنے دیں اور پھر پانچ منٹ کے بعد دھو لیں  پہلی دفعہ میں ہی آپ کو اپنے بال چمک دار اور سلکی محسوس ہوں گے ۔ لگاتار استعمال سے بال گر نا بند اور لمبے ہوں گے ہفتے میں دو مرتبہ استعمال کر یں ایک مہینہ استعمال کر یں نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے آپ لوگ۔  آپ کے بال بہت ہی زیادہ سلکی ہو جائیں گے   ہر قسم کی   خشکی اور سکری کا بھی خاتمہ ہو جا ئے گا۔

مودبانہ گزارش
ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
آپ کو یہ ٹپس کیسی لگی ؟ ہمیں فیس بک پیج پر کمنٹ سیشن میں ضرور بتائیے گا۔

Check Also

قطرے آنا

قطرے آنا دوستو آج میں آپ لوگوں کو مثانے کی کمزوری کا علاج بتانے والا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

AllEscort