گھونٹ گھونٹ پیتے جاؤ ۔ پیٹ اند کر تے جا ؤ۔ – Today News
Home / صحت / گھونٹ گھونٹ پیتے جاؤ ۔ پیٹ اند کر تے جا ؤ۔

گھونٹ گھونٹ پیتے جاؤ ۔ پیٹ اند کر تے جا ؤ۔

گھونٹ گھونٹ پیتے جاؤ ۔ پیٹ اند کر تے جا ؤ۔

وزن کم کرنے کی بہت ہی زیادہ لذیز ڈرنک بنانا سکھاؤں گی جس کی مدد سے آپ اپنے وزن کو کم کر سکتے ہیں جس کے صرف ایک کپ کے استعمال سے ہی آپ اپنی فل باڈی میں کہیں کا بھی وزن کم کر سکتے ہیں خاص کر جن لوگوں کا ویٹ بڑھا ہوا ہے وہ اس کو لازمی استعمال کر یں نہ صرف یہ لذیز ہو گی بلکہ ہر دل عزیز بھی ہو گی بلکہ اس کا رزلٹ دیکھ کر آپ چونک جا ئیں گے

جو کام مہنگی مہنگی ادویات نہیں کر پا ئیں گی وہ یہ ریمیڈی کر دکھائے گی یہ ڈرنک کر دے گی وہ بھی بنا کسی نقصان کے اسے پینے کا وقت بہت خاص ہے جس کا آپ نے بھی خاص خیال رکھنا ہے ۔ تو میری باتوں کو دھیان سے سنیں اور جلدی سے میری باتوں کی طرف آ ئیں۔ تو سب سے پہلے آپ نے پانی لینا ہے سادہ پانی آپ نےلینا ہے ایک کپ سے تھوڑا زیادہ آپ تھوڑا پانی لیں گے اب پانی کو کسی باؤل میں ڈال دیں اور پھر گرم کر لیں ۔ اتنا گرم کر یں کہ ایک ابال آ جا ئے پھر آنچ بند کر دیں اور پانی کو کسی کپ یا گلاس وغیرہ میں نکال لیں ۔ اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے گرین ٹی بیگ ۔ کسی بھی کمپنی کا آپ یہ لے سکتے ہیں اور فلیور جو بھی آپ کو پسند ہو وہ لے لیں ایک ٹی بیگ آپ نے پانی میں ڈالنا ہے۔ اب دو منٹ کے لیے اسے ایسے ہی چھوڑ دیں۔

دو منٹ بعد ٹی بیگ کو باہر نکال لیں۔ اب آپ نے اس میں ڈالنا ہے سیب کا سرکہ۔ کسی بھی کمپنی کا آپ یہ لے سکتے ہیں دو چمچ آپ اس کے ڈالیں گے اب آپ اس میں ڈالیں گے دار چینی کی چھوٹی سی ڈنڈی یہ جتنی بھی چیزیں اس میں ڈالیں ہیں سب کی سب ہی کچن میں موجود ہو تی ہیں اب آپ نے اسے ڈھک کر دس منٹ کے لیے رکھ دینا ہے یہ آپ کی ڈرنک تیار ہے آپ چاہیں تو ذائقے کے لیے شہد ڈال سکتے ہیں اگر شہد ڈالیں تو بس ایک ہی چمچ ڈالیں۔

رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے آپ نے اسے پینا ہے پھر اسے پینے کےبعد کچھ بھی نہیں کھا نا اور نہ ہی کچھ پینا ہے اورجب ایک گھنٹہ ہو جا ئے تو پانی پی سکتے ہیں اسے روزانہ صرف ایک ہی کپ پینے سے سوتے سوتے تیزی سے کم ہو گا اور با ہر نکلا ہوا پیٹ بھی اندر ہو گا جسم میں جیسی ڈھیٹ چربی ہو اس کے آ گے نہیں ٹکے گی تو آپ بھی اس قدرتی ڈرنک کو ضرور ٹرائی کر یں۔ جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ ہر کوئی آج کل بڑھے ہوئے پیٹ کو لے کر پریشان ہے تو ہمیں چاہیے کہ ہم اس ڈرنک کا خیال رکھیں تا کہ ہمیں کل کو کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ نہ ہو

Check Also

قطرے آنا

قطرے آنا دوستو آج میں آپ لوگوں کو مثانے کی کمزوری کا علاج بتانے والا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

AllEscort