سکرین شاٹ لے لیں! کوئی بھی نظام ہو کیسے بھی حالات ہوں اگلی باری پھر بھی عمران نیازی۔۔۔ارشاد بھٹی کا تہلکہ خیز دعویٰ – Today News
Home / Today News / سکرین شاٹ لے لیں! کوئی بھی نظام ہو کیسے بھی حالات ہوں اگلی باری پھر بھی عمران نیازی۔۔۔ارشاد بھٹی کا تہلکہ خیز دعویٰ

سکرین شاٹ لے لیں! کوئی بھی نظام ہو کیسے بھی حالات ہوں اگلی باری پھر بھی عمران نیازی۔۔۔ارشاد بھٹی کا تہلکہ خیز دعویٰ

سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ سکرین شاٹ محفوظ کر لیں اگلی بار ی پھر نیازی کی ہو گی ۔

تفصیلات کے مطابق سینئرتجزیہ کار ارشاد بھٹی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پھر نیازی حکومت کی پیش گوئی کر دی ہے ۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’سکرین شاٹ محفوظ کر لیں! نظام کوئی بھی ہو حالات جیسے بھی ہوں اگلی بازی پھر نیازی ، انشاءاللہ۔

دوسری جانب سینئرصحافی کا کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران احمد خاننیازی 23-25 فروری تک روس کا اہم دورہ کریں گے، 23 سال بعد کسی پاکستانی وزیراعظم کا دورہ روس ہوگا، عمران خان روسی صدر پیوٹن کی دعوت پر دورہ کریں گے۔

ارشاد بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ پچھلے 3 سے 4 سال میں جیسے 11 پارٹیاں مل کر پی ٹی آئی کو کسے بھی سٹیج پر ہرا نہ پائے، ایسے ہی انشاءاللہ اس عدم اعتماد میں بھی انکو شکست ہوگی اور انکے منہ کالے کہ کالے رہ جائینگے.

مودبانہ گزارش
ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
آپ کو یہ ٹپس کیسی لگی ؟ ہمیں فیس بک پیج پر کمنٹ سیشن میں ضرور بتائیے گا۔

Check Also

جن مردوں میں یہ ایک خوبی ہو لڑکیاں ان کی طرف مقناطیس کی طرح آتی ہیں

خوبصورت نظر آئے اور اُسے دوسرے پسند کریں تاہم لڑکیوں کو کس قسم کے لڑکے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.