”کمر میں جتنا بھی درد ہوگا ،تیزی سے چلا جائےگا“ – Today News
Home / صحت / ”کمر میں جتنا بھی درد ہوگا ،تیزی سے چلا جائےگا“

”کمر میں جتنا بھی درد ہوگا ،تیزی سے چلا جائےگا“

میں نے اکثر آپ کو سجدے کے بارے میں بتا یا ہے۔ اگر ہم سنت طریقے سے سجدہ کر یں۔جس میں دس احادیث ہیں۔ سب سے پہلی حدیث جب سجدہ کر و تو تمہارا پیٹ تمہاری ران کے ساتھ نہ لگے ۔ تمہارا پیٹ تمہاری ران کے ساتھ نہ لگے۔ دوسری حدیث ۔ اپنے ہاتھ جو ہیں اتنے کھولوکہ بغل کی سفیدی نظر آ ئے ۔ تیسری حدیث کہ بازو اتنا کھلا ہو کہ بکری کا بچہ گزرنا چاہے تو گزر جا ئے ۔ چوتھی حدیث۔سات ہڈیوں پر سجدہ کرو۔ سات ہڈیوں پر سجدہ کرو۔ اب اس کا کیا مطلب ہے؟ میرے محترم بھائیو چھ ہڈیوں کا سب کو پتہ ہے ساتویں کون سی ہے؟ یہ دو پاؤں ہیں دوآپ کے گٹھنے ہیں ہاتھ ہیں کوئی کہتا ہے یہ ہے کوئی کہتا ہے یہ ہے۔ یہ پانچویں حدیث نبی ﷺ نے فر ما یا سجدے میں اپنی ناک خاک آلود کر و۔اور ناک یہ نہیں ہو تا ناک یہ ہو تی ہے یہ تو نتھنے ہیں ۔ یہ جوسافٹ ہے نا یہ آپ نے نتھنے ہیں یہ ناک ہے اور ناک سات ہڈیاں حکم ہے ہڈیاں حکم ہے کہ گوش ت اور اگر آپ نے یہ گو لگا دی تو یہ تو آٹھ ہو جا ئیں گی۔یہ جگہ اس وقت لگتی ہے جب آپ اپنے ہاتھوں کو لمبا کر کے رکھتے ہیں۔

چھٹی حدیث یہ تھی کہ کتے کی طرح اپنے بازو مت پھیلاؤ۔ مت بچھاؤ۔ ساتویں تھی اپنے پاؤں حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کیا فر ما تی ہیں کہ ایک رات میں نے نبی ﷺ کو بستر پر نہ پا یا میں ڈر گئی کہ آپ کہیں چلے گئے میں نے ٹٹولنا شروع کیا تو میرے ہاتھ نبی ﷺ کے پاؤں پر لگے آپ کی دونوں ایڑیاں ملی ہو ئی تھیں سجدے میں اپنی ایڑیاں ملا کے رکھو۔ اور ان ایڑیوں کا جو پاؤں کی جو پوزیشن ہےوہ زمین پر چپکا کر رکھو۔ اور سجدے میں کبھی اپنی آنکھیں بند نہ کرو۔ اور سجدہ ایسے کر و۔ کہ زمین کی سختی محسوس ہو۔ میرے محترم بھائیو یہ دس باتیں۔ سجدہ کر کے دیکھو۔ یہ جب لمبا سجدہ کر و گے نا ہاتھ آ گے جا ئیں گے یہ جو آپ کی کمر میں جس کو مورے کہتے ہیں ہر ایک مورے میں ایک ڈسک ہے۔ یہ کمر میں جو درد ہو تی ہے نا اس ڈسک کے غیر متوازن ہونے کی وجہ سے ہو تی ہے ۔ واللہ یہ نماز نہیں تھی یہ تحفہ تھا۔ کس نے دیا تھا؟ اس کائنات کے خالق نے مالک نے، جس نے ہمیں بنا یا جو ہمارا خالق ہے جو ہمارا مالک ہے جو ہمارا پلانر جس نے ہماری باڈی کو تخلیق کیا وہ جانتا ہے کہ یہ بیچارہ کام کر کر کے تھک جا ئے گا۔ اس کی کمر کی پوزیشن جب تک سجدے میں نہیں آ ئے گی اس کو تکالیف سے چھٹکا را نہیں مل سکتا۔

ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓۔

Check Also

7دن میں پیٹ کی چربی کامکمل خاتمہ

آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو ویٹ لو ز کرنے کا طریقہ بتائیں گے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *