ہفتے میں صرف 2 بار پئیں خون کی کمی فوری ختم – Today News
Home / صحت / ہفتے میں صرف 2 بار پئیں خون کی کمی فوری ختم

ہفتے میں صرف 2 بار پئیں خون کی کمی فوری ختم

جسم میں خ و ن کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم مین خ و ن کے سرخ خلیات کی کمی کو کہاجاتا ہے

جوآکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں اس مرض میں خ و ن کے صحت مند سرخ خلیات میں ہیمو گلوبن کی کمی ہوجاتی ہے جو جسم کے مختلف حصوں میں آکسیجن پہنچاتے ہیں ۔ہیموگلوبن وہ جز ہے جو خ و ن کو سرخ رنگ دیتا ہے یعنی جسم کو خ و ن کی کمی سے بچانے کے لئے ضروری ہے کہ ہیمو گلوبن کی سطح کو مناسب حد تک برقرار رکھا جاسکے کیونکہ اس کی کمی شدید تھکاوٹ اور کمزوری کے ساتھ ساتھ انیمیا کا شکار بنا سکتی ہے یہ ایسا مرض ہے جو مردوں کی نسبت عورتوں میں زیادہ پایا جاتا ہے۔بچے کی پیدائش سے قبل تو تقریبا زیادہ تر خواتین خ و ن کی کمی کا شکار ہوتی ہی ہیں لیکن بعض خواتین وضع حمل کے بعد بھی خ و ن کی کمی کا شکار ہوجاتی ہیں خ و ن کی کمی کی وجہ سے چکر آتے ہیں انسان کا رنگ پیلا پڑ جاتا ہے آنکھوں کے نیچے حلقے پڑ جاتے ہیں چہرہ بے رونق ہوجاتا ہے.اوربال بھی خراب ہوجاتے ہیں خ و ن کی کمی کی وجہ سے انسان خود کو بے حد کمزور اور ناتواں محسوس کرتا ہے خ و ن کی کمی عام طور پر ڈاکٹری ادویات سے پوری نہیں ہوتی اور اکثر ادویات اتنی مہنگی ہوتی ہیں کہ انسان خرید خرید کر عاجز آجاتا ہے۔

اس لئے خ و ن کی کمی پوری کرنے والی غذائیں بتائی جارہی ہیں جو آپ دوران حمل بھی استعمال کرسکتے ہیں اور عام حالات میں توجتنی جیب اجازت دے اس حساب سے کھائیں اور اس کے ساتھ ایک آزمودہ اور کامیاب نسخہ بھی بتا یا جارہا ہے اس نسخہ کی بدولت آپ کےجسم میں نیا اور صحت مند خ و ن بننا شروع ہوجائے گا صرف دودن کے ہی استعمال سے آپ کو خود میں مثبت تبدیلی محسوس ہوگی آپ کی گالوں کی لالی واپس لوٹ آئے گی ۔ اس قدرتی نسخہ کو تیار کرنے کے لئے چار چیزیں لے لیجئے شہد اگر یہ نہ ہوتو شکر یا چینی کا استعمال کرسکتے ہیں۔اور اگر چینی براؤن ہوتو زیادہ بہتر ہے تازہ دودھ دیسی گھی اور تین سے سات عددکھجوریں حسب ذائقہ سب سے پہلے ایک صاف برتن لے لیجئے اور اس میں دو کپ خالص دودھ ڈال کرچولہے پر ہلکی آنچ پر رکھ دیجئے دودھ کچا ہونا چاہئے دودھ کیلشیم اور پروٹین سے بھر پور غذا ہے اور نبی کریم کی احادیث میں اس کا متعدد مرتبہ ذکر بھی ملتا ہے اور نبی کریم نے فرمایا کہ دودھ ایک مکمل غذا ہے جدید و قدیم طبی تحقیق کے مطابق اس کے استعمال سے ہڈیاں اور مسلز مضبوط ہوتے ہیں۔

دودھ کے استعمال سے رنگت میں نکھار آتا ہے اور خ و ن بھی بنتا ہے اس سے کمزوری اور نقاہت کا خاتمہ ہوتا ہے۔اب اس دودھ میں دیسی گھی کا ایک چھوٹا چمچ شامل کیجئے زیادہ تر لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ دیسی گھی کھانے سے موٹاپے میں اضافہ ہوتا ہے حالانکہ یہ بات بالکل غلط ہے دیسی گھی کھانے سے وزن بالکل نہیں بڑھتا بلکہ اس سے جسم میں طاقت اور توانائی آتی ہے جسم میں نیا خ و ن بنتا ہے جلد کی دلکشی میں بھی اضافہ ہوتا ہے پھر اس میں تین سے چارعدد کٹی ہوئی کھجوریں کھجوریں باریک باریک کاٹ لیں اور گھٹلیاں علیحدہ کر کے نکال دیں کھجوریں بھی نبی کریم کی پسندیدہ ترین غذا ہیں اور جب صحابہ کرام ؓ کے پاس کھانے کے لئے کچھ بھی نہیں ہوتاتھا۔۔تو تب ایک ایک کھجور سے سارا سارا دن اپنے جسم کی قوت کو بحال رکھ لیتے تھے کیونکہ کھجوروں میں طاقت کا خزانہ چھپا ہوا ہے جدید و قدیم طبی تحقیق کے مطابق یہ قوت و توانائی سے بھر پور ہوتی ہیں یہ جسم میں نیا خ و ن بناتی ہیں اچھی صحت کا خزانہ کھجوروں میں ہی پوشیدہ ہے ان کے استعمال سے کمزوری زائل ہوجاتی ہے۔

ان تین چیزوں کو مکس کرنے کے بعد اس مکسچر میں آدھا چمچ یا پھر حسب ذائقہ شہد شکر یا چینی شامل کرلیں اس سے اس کا ذائقہ بہت اچھا ہوجائےگا ۔ لیکن اگر آپ کو شوگر کا مسئلہ ہے تو چینی سے ممکن حد تک گریز کریں آپ کے لئے کھجور کی مٹھاس ہی کافی ہے اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں اور انہیں درمیانی آنچ پر رکھ کر اس وقت تک پکائیں جب تک دودھ کپ دودھ ایک کپ نہ رہ جائے اور اس کےبعد چولہا بند کر دیجئے اس دودھ کو تھوڑا ٹھنڈا کر کے اس کا شیک بنا لیجئے اور خالی پیٹ پی لیجئے خ و ن کی کمی کا شکار مردو خواتین لڑکے اور لڑکیاں یہ نسخہ ہفتے میں دو سے تین مرتبہ استعمال کریں انشاء اللہ بہت زبردست فوائد حاصل ہوں گے ۔

ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓۔

Check Also

7دن میں پیٹ کی چربی کامکمل خاتمہ

آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو ویٹ لو ز کرنے کا طریقہ بتائیں گے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *