”پیشاب میں خ۔ون کا آنا، باد ی بواسیر، قبض بس انا ر کے چھلکے میں ملا کر ایک چمچ کھالیں ایسا نسخہ جو آپ کی زندگی بد ل دے“ – Today News
Home / صحت / ”پیشاب میں خ۔ون کا آنا، باد ی بواسیر، قبض بس انا ر کے چھلکے میں ملا کر ایک چمچ کھالیں ایسا نسخہ جو آپ کی زندگی بد ل دے“

”پیشاب میں خ۔ون کا آنا، باد ی بواسیر، قبض بس انا ر کے چھلکے میں ملا کر ایک چمچ کھالیں ایسا نسخہ جو آپ کی زندگی بد ل دے“

آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو بتائیں گے کہ اگر آپ کو بادی بواسیر ہویاپیشاب میں خ۔ون آتا ہو۔

اس کے لیے بہت ہی زبردست علاج ہے۔ سب سے پہلے تو آپ نے غذا کو تبدیل کریں۔ اچھی غذا کا استعمال کریں۔ آپ مرچ مصالحے سے پرہیز کریں۔ تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔ اس کے بعد علاج کریں۔

یہ ایک چھوٹا سا ٹوٹکہ ہے جو کہ بہت ہی فائد ہ مند ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے؟ آپ نے اسپغول کا چھلکا لیناہے۔ جو کہ آپکو پنساری کی شاپ سے مل جائے گا۔ پچاس گرام آپ نے لینا ہے اسپغول کا چھلکا۔ دوسری چیز چاہیے ہوگی۔ وہ ہے انار کے چھلکے۔ آپ نے انار کے خشک چھلکے لینے ہیں ۔

یہ بھی آپ کو پنساری کی شاپ سے مل جائیں گے۔ آپ نے ایک تولہ خشک انارکےچھلکے لینے ہیں۔ ورنہ انار کو لے کر اس کے چھلکوں کو خود خشک کر لیں۔ اس کے بعد ایک تولہ یادس گرام بلگری لے لینی ہے۔ یہ بھی ایک دواہوتی ہے۔ اس کے بعد کالی ہریر لینی ہے۔ یہ سب چیزیں آپ کو پنساری کی شاپ سے مل جائیں گی۔ اس کالی ہریر کو دس گرام لینا ہے۔

اب ان تمام چیزوں کو اچھی طرح سے پیس لیں۔ اور کوٹ لیں۔ اب اس کو توے پر ہلکا سا بھون لیں۔ یعنی کہ تھوڑا سا آئل ڈال کر ان کو ہلکا سا بھون لیناہے۔ جیسے سوجی کو بھونا جاتا ہے ا س کو جلانا نہیں ہے بس ہلکا سا بھوننا ہے۔ اب اس کو اسپغول کے چھلکے میں شامل کر لیں۔ ان سب چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیں۔ اب چھلکا اسپغول پچاس گرام سے سو گرام بھی لے سکتے ہیں۔

اسپغول کا چھلکا آپ سو گرام لے لیں۔ اگر آپ کا زیادہ مسئلہ ہے۔ ان تمام چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیں۔ یہ ایک دوا بن جائے گی۔ ایک پاؤڈر بن جائے گا۔ اب آپ نے کرنا کیاہے؟ یہ جو دوا آپ نے بنائی ہے۔ اس کا ایک چائے کا چمچ سادہ پانی کے ساتھ ہر تین گھنٹے کے بعد استعمال کرناہے۔

جس کو بہت زیادہ بادی بواسیر کا مسئلہ ہے یورین میں خ۔ون آتا ہے تو اس کےلیے بہترین یہ چھوٹا سا نسخہ ہے۔ ہرتین گھنٹے بعد آپ ایک چائے کا چمچ پانی کے ساتھ لیں۔ اور جسے مروڑ آتے ہیں۔ وہ بھی بالکل ٹھیک ہوجائے گی ۔ بواسیر ٹھیک ہوجائے گی۔ اور جو بادی بواسیر ہوتی ہے۔

جس کی وجہ سے مروڑ آتے ہیں قبض آجاتی ہے۔ اور خ۔ون آنا بھی شروع ہوجاتا ہے۔ تو آج کل پتہ ہے کہ انار کا موسم آگیا ہے۔ اور انار استعمال کریں۔ اور امرود آگئے ہیں۔ امردو جتنا زیادہ ہوسکے اس کا استعمال کریں۔ نرم امردو کا استعمال بیج کے ساتھ کریں۔ آپ کو بتایا ہے کہ مرچ مصالحے اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کرناہے جتنا ہوسکے اپنے کھانا کھانے کے بجائے امرود کو کھائیں۔

اس کے ساتھ آپ کو وظیفہ بتانا چاہتے ہیں۔ اس وظیفے کی برکت سے اور علاج تو سنت ہے۔ تو سنت کے طریقے پر عمل کرتے ہوئے علاج کرتے ہوئے ۔ آپ نے سورت القاریہ صبح اور شام میں پڑھنی ہےاول وآخر درود پاک پڑھنا ہے۔ اور تیرہ مرتبہ سورت القاریہ پڑھنی ہے اس کو پڑھ کر اپنے اوپر یا پانی کے اوپر دم کرلے ۔ انشاءاللہ یہ جو مسئلہ ہے وہ اللہ کے حکم سے ٹھیک ہوجائے گا

ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓۔

Check Also

وقت سے پہلے بال سفید ہو گئے ہیں تو ڈاکٹر بلقیس کا نسخہ آزمائیں اور بنائیں ان کو جڑوں سے سِروں تک بلکل کالا

وقت سے پہلے بال سفید ہو گئے ہیں تو ڈاکٹر بلقیس کا نسخہ آزمائیں اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published.