اگر آپ یہ کام کر تے ہیں اور رات کو نیند نہیں آتی ۔ صبح اُ ٹھ کر جسم میں درد ہو تا ہے۔ – Today News
Home / دین اسلام / اگر آپ یہ کام کر تے ہیں اور رات کو نیند نہیں آتی ۔ صبح اُ ٹھ کر جسم میں درد ہو تا ہے۔

اگر آپ یہ کام کر تے ہیں اور رات کو نیند نہیں آتی ۔ صبح اُ ٹھ کر جسم میں درد ہو تا ہے۔

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک شخص آ تا ہے اور عرض کر تا ہے اے علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجھے رات کو نیند ٹھیک سے نہیں آتی ہے رات کو سو نہیں پا تا اور صبح اُٹھتا ہوں تو پورے جسم میں درد سا رہتا ہ اور وہ درد بڑھتا رہتا ہے جب وہ اپنا درد حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بیان کر چکا تو انہوں نے اس شخص سے فر ما یا کہ اے شخص اگر تم رات کو پانی پیتے ہو تو پانی پینا بند کر دو کیونکہ ایسا کرنا جسم کے لیے انتہائی نہ مناسب ہے کیونکہ رات کو پانی پینے سے جسم میں ایسا درد شروع ہو جا تا ہے

ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓۔

Check Also

سورت التوبہ کی آخری 2آیات

اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ارشادفرمایا: اے ایمان والو! قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *