”صرف 5 بار کے استعمال سے گھٹنوں سے بھی لمبے بال“ – Today News
Home / صحت / ”صرف 5 بار کے استعمال سے گھٹنوں سے بھی لمبے بال“

”صرف 5 بار کے استعمال سے گھٹنوں سے بھی لمبے بال“

آج آپ کے بالوں کو بہت زیادہ یونیق ایک اس طرح کی رمیڈی بتائیں گے جو کہ دو اسٹیپس پر مشتمل ہے۔ آپ کے بال اگر رف ہیں۔ بڑھ نہیں رہےہیں۔ اسٹریٹ نہیں ہیں۔ گھنگھرالے ہیں۔ جو رمیڈی آپ کوبتانے جارہےہیں۔آپ اس کو استعما ل کریں۔ اس کے کچھ دن کے استعمال سے آپ کے گھنگھرالے بال ٹھیک ہوجائیں گے۔ اس رمیڈی کو بنانےکے لیے سب سے پہلے ایک صاف باؤل لےلیں۔ اس کو بنانے کے لیے ایک انڈہ چاہیے ہوگا۔ ایک انڈہ باؤل میں ڈال دیں۔ اس کے بعد ایک کیلے کا پیسٹ انڈے کے اند ر ڈال دیں۔ اب ان دونوں اجزاء کو مکس کرلیں۔ اس کےبعد ایلوویرا جیل شامل کریں گے۔

ایلوویرا جیل کے بارے میں جانتے ہیں کہ یہ کتنا اہم اجزاء ہے۔ بالوں کو نرم بنانے کے لیے اسکا استعمال بہت ہی اہم ہے ایک چمچ ایلوویرا جیل کا ڈال دیں۔ اب ان اجزاء کو پھر سے مکس کرلی۔ یہ ایک پیسٹ سا بن جائےگا۔ اب اس پیسٹ کو اپنے بالوں میں اپلائی کریں۔ اور دوگھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔ پہلے اسٹیپ یہ ہے کہ جب آپ اپنے بالوں کے اوپر اپلائی کرلیا ہے۔ تو دوگھنٹے کے بعد آپ نے اپنے بالوں کو دھو لیں۔ اب دوسرے اسٹیپ کے بارے میں بتاتے ہیں۔ ایک صاف باؤل لیں۔ املی کو رات پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ املی کے پانی کو باؤل میں ڈال دیں۔ اس کے بعدشیمپو شامل کرنا ہے

جو کسی بھی کمپنی کا ہے۔ وہ استعمال کرسکتے ہیں ۔ یا آپ جو بھی شیمپو استعمال کرتے ہیں۔ اس کے دو چمچ کے قریب املی کےپانی میں ڈال دیں۔ اب ان اجزاء کو مکس کرلیں۔ یہ بہت ہی زبردست اور مؤثر سی رمیڈی ہے۔ اس کو استعمال کرنے کے بعد آپ کے بال بہت زیادہ لینتھ میں آئیں گے۔ گروتھ میں آئیں گے۔ اب آپ نے اس کو کس طرح اپلائی کرنا ہے۔ جو پہلے اسٹیپ پر جو پیسٹ لگایا تھا۔ اس کو دھونے کے بعد یہ دوسرے اسٹیپ پر جو پیسٹ بنایا ہے اس سے آپ نے اپنے بالوں کو دھونا ہے۔ بالوں کی جڑوں سے لے کر اس کی پانچ منٹ تک مساج کریں۔ اس کے بعد اپنے بالوں کو واش کرلیں۔ اس رمیڈی کو ضرور آزمائیں۔ یہ بہت ہی مجر ب رمیڈی ہے۔ اور یہ بہت ہی مؤثر رمیڈی ہے۔

ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓۔

Check Also

7دن میں پیٹ کی چربی کامکمل خاتمہ

آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو ویٹ لو ز کرنے کا طریقہ بتائیں گے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *