”ہر قسم کی الرجی اور خارش کا فوری اور شرطیہ علاج“ – Today News
Home / صحت / ”ہر قسم کی الرجی اور خارش کا فوری اور شرطیہ علاج“

”ہر قسم کی الرجی اور خارش کا فوری اور شرطیہ علاج“

الرجی اور خارش کےلیے ایک ایسی رمیڈی ہے۔ جو کہ قدرتی رمیڈی ہے۔ جس سے آپ قدرتی طریقےسے اپنے جسم پرپائی جانے والی خارش جو کہ بچے ، بوڑھے ، جوان یا ہرقسم کے عمر کے لوگوں کو ہو سکتی ہے۔ اس کےلیے ایک زبردست سی رمیڈی ہے۔ اس کے اجزاء بہت ہی سمپل ہیں۔ اس کو بنانے میں آپ کو کوئی دشواری نہیں ہوگی۔ جب یہ خارش ہوتی ہے۔ اورجسم کے کسی حصے پر خارش ہوتی ہے۔ تو ہم اس کی طرف توجہ نہیں دیتے ۔ تو یہی خارش جو ہے یہ بڑھ ایک فنگل کی شکل بھی اختیار کرلیتی ہے۔ اگر آپ کو فنگل بھی ہے۔ توآپ اس رمیڈ ی کو ضرور استعمال کریں ۔

اس کےاستعمال سے آپ کے مسائل ختم ہوجائیں گے۔ اس رمیڈی کو بنانے کےلیے ایک باؤل لےلیں۔ سب سےپہلے چندن کا پاؤڈر ہے۔ جسے ہم چندن کا پاؤڈر بولتےہیں۔ یہ آپ کو بآسانی میڈیکل سٹور سے مل جائےگا۔ یہ آسانی سے خرید سکتے ہیں۔ یہ مہنگا بھی نہیں ملتا۔ ایک چمچ چندن پاؤڈر کا ڈال دیں۔ اس کے بعد نیم کا تیل لے لیں۔ نیم کا تیل بھی آپ کو آسانی سے کسی بھی ہربل سٹور سے مل جائےگا۔ ایک چمچ نیم کا تیل چندن کے پاؤڈر میں ڈال دیں۔ اس کے بعد جو چیز شامل کرنی ہے۔ وہ ہے لیمن۔ لیمن جو ہے یہ آپ کے دانوں کو دور کرتا ہے خارش جو ہے خارش سے نجات دیتا ہے۔اور ساتھ ہی آپ کی سکن پرجو ریشیز آتےہیں۔ ان سے بھی آپ کو نجات ملے گی۔ لیمن کےپانچ قطرے ڈال دیں ۔ اب ان تمام اجزاء کو ایک چمچ کی مدد سے مکس کر لیں۔

یہ ایک گاڑھا سا پیسٹ بن جائےگا۔ اس میں جو نیم کا تیل ہے ۔ اس کی مقدا کو آپ بڑھا سکتے ہیں۔ نیم کاتیل فنگل یا کھجلی کو بہت جلدی دور کرتا ہے۔ ایک چمچ پہلے شامل کیا تھا۔ اب اس میں مزید ہاف چمچ شامل کریں گے۔ ان کو پھر سے مکس لیں۔ اب اس کو کس طریقے سے استعمال کرنا ہے۔ آپ نے ایک ٹماٹر لینا ہے۔ اور درمیان سے کاٹ کر ایک حصہ پر اس یپسٹ کو لگا لیں۔ اب آپ نے اس کو اپنے متاثرہ حصے پر لگا کر اچھےسے مساج کرنا ہے۔ تو آپ کو بہت زیادہ ٹھنڈک کا احساس ہوگا۔ جب یہ اپلائی کرلیں۔ تو اس کو دس منٹ تک لگے رہنے دینا ہے۔ اور دس منٹ تک یہ خود بخود خشک ہوجائےگا۔ پھرکسی ٹشو یا ململ کے کپڑے یا جو بھی آ پ کو آسان لگے ۔ اس سے اپنی سکن کو جڑ سے صاف کرلینا ہے۔ اگرآپ اس کو تین سے چار مرتبہ استعمال کریں۔ انشاءاللہ! آپ کے جسم پر جو بھی خار ش ہے۔ یا الرجی ہے۔ کھجلی بھی ہے۔ اور مزید یہ کہ آپ کو فنگل بھی ہے۔ اس سے بھی آپ کو نجات ملےگی۔ یہ ایک انتہائی پاور فل اور مجرب ٹوٹکہ ہے۔ اس کو ضرور آزمائیں۔

ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓۔

Check Also

7دن میں پیٹ کی چربی کامکمل خاتمہ

آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو ویٹ لو ز کرنے کا طریقہ بتائیں گے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *