”پتلے سوکھے کمزور بچوں کیلئے شاندارنسخہ“ – Today News
Home / صحت / ”پتلے سوکھے کمزور بچوں کیلئے شاندارنسخہ“

”پتلے سوکھے کمزور بچوں کیلئے شاندارنسخہ“

اولاد میں والدین کی جان ہوتی ہے ہر ماں باپ کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے صحت مند اور تندرست رہیں بڑھتی ہوئی اچھے غذائی اجزاء سے بچوں کی نشوونماہوتی ہے اگر بچوں کو سہی خوراک نہ ملے تو ان کی بڑھوتری کا عمل رک جاتا ہے اور وہ لاغر اور کمزور رہ جاتے ہیں ڈاکٹری ادویا ت اس ذمن میں بلکل فائدہ نہیں دیتی البتہ قدرتی اجزاء کافی کارآمد ثابت ہوتے ہیں۔
اسی لیے آ ج آپکو ایسا زبردست قدرتی نسخہ بتائیں گے جس کی بدولت آپ کے بچوں کی کمزور صحت ٹھیک ہوجائیگی ۔ اس صحت

مند نیچرل ریمڈی کو تیار کرنے کیلئے جن اجزاء کی ضرورت ہے ان میں شامل ہے آپ نے لینا ہے منقا اور آپ نے لینی اجوائن دونوں اجزاء کسی پنسار کی دکان سے مل جائیں گے ۔ اس صحت مندبچوں کے غذا کو بنانے کیلئے ایک صاف پین لے لیں اس میں آپ ایک کپ پانی ڈال دیں ۔ سادہ پانی لینا ہے پھر آپ نے اس میں منقا ڈال لیں دوعدد منقا آپ نے پانی میں ڈالنے ہیں ۔آپ نے کشمش نہیں لینی منقالینے ہیں۔ منقا انگور سے بنتے ہیں یہ بہت طاقتور اور غذائیت بخش ہیں یہ جسم میں خون کی کمی پوری کرتے ہیں ہڈیاں اور اعصاب مضبوط بناتے ہیں

دماغی کارکردگی بھی اچھی بنادیتے ہیں ۔ پھر آپ نے اس میں اپنا دوسری چیز ڈالنی ہے جو کہ اجوائن ہے ۔ دو چٹکی اجوائن پانی میں ڈالنی ہے ۔ اجوائن نظام انہضام بہتربناتی ہے یہ بہت سی بیماریوں میں دوا کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے ۔ اس کے استعمال صحت اچھی ہوتی ہے بہت ہی طاقتور نیچرل انگریڈینٹ ہے جسمانی کمزور ختم کرنے بہت کارآمد ہے ۔ اب آپ نے چمچ کی مدد سے یہ دونوں اجزاء اچھی طرح مکس کریں پھر اس برتن کو چولہے پر رکھ کر پکائیں گے اس وقت تک جب تک پانی آدھا کپ نہ رہ جائے ۔ ان کو اس وقت تک پکانا ہے جب تک پانی آدھا کپ نہ رہ جائے اس کے بعد چولہا بند کردیں چھان کر پانی کپ میں نکال لیں۔ اس کا طریقہ استعمال نہایت آسان ہے

آپ نے ایک سال سے لیکر پانچ سال تک کے بچوں کو اس قہوہ کا ایک چوتھائی کپ پلائیں پانچ سال سے لیکر دس سال تک کے عمر کے بچوں اس قہوہ کا آدھاکپ پلا دیں ۔ بچوں کی کمزور صحت سے پریشا ن والدین یہ نیچرل ریمڈی تین دن تک اپنے بچوں کو استعمال کروائیں اس کے بعدہفتے میں دو بار قہوہ بچوں کو پلایا جائے آپ کے بچے کی صحت قابل رشک ہوجائیگی بہت اچھا اور اعلیٰ نسخہ ہے بہت سے والدین نے یہ قہوہ اپنے بچوں کو پلا کر ان کی صحت بہت اچھی بنائی ہے ۔ آپ کابچا بہت سی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہیگا اور جسمانی صحت بھی بہت اچھی ہوجائیگی

ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓۔

Check Also

7دن میں پیٹ کی چربی کامکمل خاتمہ

آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو ویٹ لو ز کرنے کا طریقہ بتائیں گے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *