”خالی پیٹ قرآن کی یہ سورت مبارکہ پڑھ لیں“ – Today News
Home / دین اسلام / ”خالی پیٹ قرآن کی یہ سورت مبارکہ پڑھ لیں“

”خالی پیٹ قرآن کی یہ سورت مبارکہ پڑھ لیں“

قرآن کریم کے اندر بے شمار راز چھپے ہیں۔ انہیں رازوں میں سے ایک راز آپ کو بتائیں گے ۔ یعنی خالی پیٹ قرآن پاک کی ایک ایسی آسان سی سورت پڑھنی ہے۔ انشاءاللہ ! اندرونی بیرونی ساری بیماریاں ہمیشہ کےلیے ختم ہوجائیں گی۔ بلکہ دواؤں سے بھی جان چھوٹ جائےگی۔ بلکہ یوں کہیں کہ ہرہر آیت کے ساتھ جسم کے اندرایک حرارت پیدا ہوتی ہے جب کوئی اس عمل کی تلاوت سننے کے بعدآدھا گلاس پانی پیتا ہے تووہ اس طرح محسوس کرتا ہے کہ جس طرح انگاروں کے اوپر پانی ڈالا جاتا ہے۔ آج کے اس عمل کا مشاہدہ جب ناروے میں پتہ چلاتو ناروے اوسلو سے پرائم ٹی ۔وی یہ پروگرام پوری دنیا میں دکھایا گیا اور اس قرآنی سورت کی افادیت کو پوری دنیا کو چونکا دیا۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ دکھی ، الجھن یا ذہنی کرب میں مبتلا ہوں۔

وہ اس آسان سی سورت کا عمل لازمی کریں۔ آپ نے سورت الرحمن کا خاص عمل خالی کمرے میں کرنا ہے۔ جہاں او ر کوئی موجود نہ ہو۔ آپ اس کمرے میں اکیلے ہوں۔ آپ نے یہ عمل سات دن تک کرنا ہےان سات دنوں میں کوئی ایک دن بھی چھوٹ جائے تو کسی اور دن یہ عمل کرکے آپ سات دن پورے کرسکتے ہیں۔ آپ نے یہ عمل جمعرات سے شروع کرنا ہےاور بدھ تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ اور خالی کمرے میں آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ فجر کی نماز کےبعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ اور یہ عمل کرنے کا وقت بھی روزانہ ایک ہی ہو۔ جس وقت پہلے دن عمل کریں۔ اسی وقت ہی اور باقی دن یہ عمل کرنا ہے۔ آپ کو کوئی بھی پریشانی ہے۔ آپ کاکوئی بھی مسئلہ ہے۔ اس تصور کو آپ نے اپنے ذہن میں رکھ کر یہ عمل کرنا ہے۔ فجر کی نماز کے بعد یہ عمل کریں۔ صبح کی نماز کے بعد یہ عمل کرنے کی زیادہ فضیلت ہے۔ اگرآ پ صبح کے اوقات میں نہیں کرسکتے تو دن کے کسی بھی حصے میں یہ عمل کرسکتے ہیں۔ جب بھی یہ عمل کریں۔ عمل کرنے سے اول اور آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔

درود پاک پڑھنے کےبعدآپ نے سات مرتبہ ” سورت الرحمن ” کو پڑھنا ہے۔ آپ نے سورت الرحمن کو ہردفعہ ” بسم اللہ ” کے ساتھ پڑھنا ہے۔ اور آخر میں پھر گیارہ مرتبہ درود پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعاکریں۔ انشاءاللہ! جو بھی آپ کی پریشانی ہوگی۔ مشکلات ہوں گی۔ اللہ کے حکم سے حل ہوجائیں گی۔ اس عمل کے تین گھنٹے بعد آپ نے کھانا پینا ہے۔ بہتر تو یہ ہے کہ اسی عمل کو پانی کی بوتل پر دم بھی کرلیں۔ اور سارا دن یہ دم ہوا پانی پیتے رہیں۔ کم ازکم دم ہوا پانی وقفے وقفے سے آٹھ لیٹر پینا ہے۔ یہ پانی پینا مستند روایتوں میں سے ایک ہے۔ جس کے صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں۔ صبح اٹھتے ہی یہ عمل کرلیں۔ اس عمل سے دماغ اور جسم فعال ہوجاتا ہے اورجسمانی اعضاء اپنا کام بہترطریقے سے انجام دینا شروع کردیتے ہیں۔ ماہرین کی جانب سے ہر بیماری میں زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے۔ اگرآج ہی اس عمل کا معمول بنا لیا جائے۔تو سار ا دن چاق و چوبند اور متحرک گزرتا ہے۔ جبکہ صحت سمیت خوبصورتی پر بھی مثبت اثرات آتے ہیں۔

ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓۔

Check Also

”دس محرم سے پہلے پہلے صرف دو تسبیح پڑھ لیں۔ رشتے دار محلے دار دوست دیکھ کر پر یشان ہو جا ئیں گے آپ کے پاس اتنی دولت کہاں سے آ گئی۔“

لیکن دین کے پیچھے بھاگنے والے سارے لوگ دین دار ضرور بن جا تے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *