”محرم الحرام کا نہایت ہی مجرب اور طاقتور وظیفہ“ – Today News
Home / دین اسلام / ”محرم الحرام کا نہایت ہی مجرب اور طاقتور وظیفہ“

”محرم الحرام کا نہایت ہی مجرب اور طاقتور وظیفہ“

محرم کا مہینہ شروع ہونے والا ہے۔ اسی حوالےسے بڑا مجرب وظیفہ لے کر آئے ہیں۔ اس سے پہلے یہ وظیفہ نہ آ پ نے سنا ہوگا۔ اور نہ ہی آپ کو کسی نے دیا ہوگا۔ یہ اپنا ذاتی مشاہد ہ ہے۔ ذاتی مشاہدہ کے بات یہ عمل آپ کو دے ر ہے ہیں۔ یہ بہت طاقتور اور اللہ تعالیٰ نے اس پر بے انتہاء برکتیں رکھی ہیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے؟ آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ محرم کی پہلی تاریخ سے یہ وظیفہ شروع کرنا ہے۔ا ور چالیس دن تک اس وظیفہ کو آپ کسی بھی دن آپ کرسکتے ہیں۔ یہ وظیفہ آپ ایک دن میں بھی کرسکتے ہیں۔ پانچ دن میں، دس دن میں ، باآسانی جو آپ کو لگے ۔

یہ وظیفہ آپ کر سکتے ہیں۔ یہ وظیفہ کرنے والا پانچ وقت کا نمازی ہو۔ جو نماز پڑھتا ہو۔ اور ایک یہ شخص وظیفہ کرے گا۔ آپ کے لیے جو وظیفہ لے کر آئے ہیں۔ آپ نے ایک شیشے کی بوتل لینی ہے۔ اس میں چینی ڈال دیں۔ اور تھوڑی سی ایک چٹکی زعفران کی ڈال دیں۔72 مرتبہ آپ نے “سورت یسین ” پڑھنی ہے۔72 مرتبہ آپ نے سورت یسین پڑھنی ہے۔ جب بھی آپ سورت یسین شروع کریں۔تو بوتل اپنے سامنے رکھیں۔ آپ نے تین مرتبہ پڑھیں۔ سات مرتبہ پڑھیں۔ دس مرتبہ پڑھیں۔ یا ایک ہی دن میں 72مرتبہ پڑھ لیں۔ یہ آپ پر منحصر ہے۔ آپکو اجازت ہے۔

آپ اس کو دس ، بیس دن میں پڑھ لیں۔ اس کوپڑھ کر آپ نے کیا کرنا ہے؟ کہ “یا اللہ ، یا سلام ” ایک پرچی پر لکھ کر اس بوتل میں ڈال دیں۔ جب آپ پورے 72 مرتبہ پڑھ لیں۔ تو ” یا اللہ ، یا سلام ” لکھ کر اس کو بوتل میں ڈال دیں۔ اسکے بعدآپ نے سورت النصر سات مرتبہ ، سورت الکوثر سات مرتبہ ، سورت الناس سات مرتبہ یہ پڑھ کر آپ نے بوتل پر دم کردینا ہے۔ اور اس کو اچھی طرح ڈھک دیں۔ بالکل محفوظ کرلیں۔اب اس کافائدے کیا ہیں؟ پورا سال آپ کے اوپر کسی قسم کا جادو نہیں ہوگا۔ کسی کو جنات کا حملہ نہیں ہوگا۔ گھر میں کوئی شدید بیمار ہے۔ ایک چٹکی اس کے منہ میں ڈا ل دیں ۔ انشاءاللہ! اس کو آرام آجائےگا۔ پورا سال آپ بوتل کو رکھیں۔ پورے سال اللہ کی اتنی رحمتیں آپ کے اوپر برسیں گی۔

آپ کے گھر میں رزق، دولت کی کمی نہیں آئےگا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار رزق عطافرمائےگا۔ جب آپ یہ پڑھیں۔ جب سورت یسین پوری طر ح 72پڑھ لیں۔ پھر اس کا ثواب72 شہیدوں کو ،کربلا کے72 شہیدوں کو پہنچا دیں۔ وہ ہمارے ثواب کے محتاج نہیں ہیں۔ جب ہم ان کو ثواب پہنچائیں گے۔ وہ ہمارے لیے دعائیں کریں گے۔ وہ تو جنت میں ہیں۔ وہ تو جنت میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔ وہ ہمارے لیے دعائیں کریں گے۔ تو اللہ تعالیٰ ا ن کی دعائیں رد کر ہی نہیں سکتا۔ ان کی دعائیں کیسے رد ہوسکتی ہیں؟ یہ ذاتی مشاہد ہ ہے۔ آپ کو دعویٰ سے کہتے ہیں انشاءاللہ! یہ عمل آپ ضرور کریں۔ اور پورے سال سکون سے زندگی گزاریں۔ اتنی دولت برسے گی ۔ اتنا پیسا آئےگا۔ کہ آپ لوگوں کو خیرات کرنا شروع کردیں گے۔

ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓۔

Check Also

”دس محرم سے پہلے پہلے صرف دو تسبیح پڑھ لیں۔ رشتے دار محلے دار دوست دیکھ کر پر یشان ہو جا ئیں گے آپ کے پاس اتنی دولت کہاں سے آ گئی۔“

لیکن دین کے پیچھے بھاگنے والے سارے لوگ دین دار ضرور بن جا تے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *