”گھر میں یہ پیسٹ بنائیں ، ہاتھ اور پاؤں دودھ جیسے گورے بنائیں“ – Today News
Home / صحت / ”گھر میں یہ پیسٹ بنائیں ، ہاتھ اور پاؤں دودھ جیسے گورے بنائیں“

”گھر میں یہ پیسٹ بنائیں ، ہاتھ اور پاؤں دودھ جیسے گورے بنائیں“

بہت سی لوگوں کی شکایت ہوتی ہے کہ ہمارے چہرے تو صاف ہوجاتے ہیں ۔ہم کوئی نہ کوئی کریم لگا لیتے ہیں یا کوئی ماسک لگا لیتے ہیں لیکن ہمارے ہاتھ اور پاؤں اتنے صا ف نہیں ہوتے۔ چہرے کے مقابلے میں آپ کے ہاتھ اور پاؤں جو ہیں۔ وہ خراب رہتے ہیں۔ یا ان کے مقابلے میں تھوڑے سے ڈارک رہتے ہیں۔ اس کے لیے کیا جائے ؟ اس کے لیے ایک بہت ہی آسان اور گھریلو جو کہ کچن میں اس کی چیزیں موجود ہیں ۔ انکو استعمال کریں۔

انشاءاللہ! دوبار کے استعمال سے ہی آپ کو بہترین فرق دکھائی دےگا۔ ان کی رنگت بھی صاف ہوجائےگی۔ مرد خلیے بھی ٹھیک ہوجائیں گے۔ اس کے لیے آپ نے کیا کرنا ہے؟ آپ نے کوئی سے بھی چاول لے لیں۔ آپ تین سے چار چمچ چاول لے لیں۔ ان کو اچھی طرح سے دھو لیں۔ اوراس میں ایک چمچی یا آدھی چمچی اگربالکل خالص ہلدی ہے۔ توآدھی چمچی لے لیں۔ اگربازاروالی ہے تو ایک چمچی ڈال دیں۔ اور اس کو پانی میں آپ ڈال کر ابال لیں۔ اس کو اتنا ابالنا ہے یہ بالکل پیسٹ سابن جائے ۔ چاول بالکل نرم بن جائیں ۔ جب چاول ہلدی کےساتھ تیار ہوجائیں تو اس کو بلینڈر میں ڈال دیں۔ا ور ساتھ میں تھوڑا سا دودھ بھی شامل کردیں۔ اور بلینڈر میں بلینڈ کرلیں۔ جس وقت آپ ماسک کی مقدار بن جاتی ہے۔ آپ نے اس کو اس وقت نکال دینا ہے۔ جب اس کو نکال لیں۔
تو اس میں گلاب کی پتیاں لے لیں۔ جو کہ پنسار سے مل جاتی ہیں۔ اس کی پتیاں ڈال دیں۔ اور تھوڑی سی سبز چائے پیس کر چھان کر اس میں شامل کرلیں۔ اب آپ کے پاس اجزاء چاول ، ہلدی، دودھ ، گلاب کی پتیاں اور سبز چائے کا پاؤڈر ہوگئے ہیں۔ ان سب چیزوں کو پیسٹ بنا لیا ہے۔ اس کا پیسٹ بنانے کے بعد اس کو اپنے بازؤں ، گردن ، پاؤں پر یا جو بھی ایریا لگتا ہے کہ وہ کالا ہورہا ہے۔ اس پر کوئی کالے سے نشان آرہے ہیں۔ تو اس پورے ایریے میں آپ یہ پیسٹ لگا کر چھوڑ دیں۔ بیس سے پچیس منٹ کےلیے چھوڑ دیں۔ چاولوں میں کیونکہ اسٹارچ ہوتا ہے یہ تھوڑی دیر کے بعد سخت ہوجانا شروع ہوجائےگا۔ آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ کی سکن پر کھچاؤ سا شروع ہوگیا ہے۔ آپ اس کو رہنے دیں۔ تقریباً بیس منٹ کے بعد ہلکا ہلکا ہاتھ ، پاؤں یا جہاں پر لگایا مساج کرتے ہوئے پانی سے دھوتے جائیں۔ جیسا اسکرب کرتے ہیں۔ یا جیسے ہم ابٹن لگاتے ہیں۔ آپ اس طرح سے اسکرب کرکے اتارتے جائیں ۔

آپ دیکھیں گے کہ پہلی اپلیکیشن کے بعد آپ کی سکن جو ہے وہ ایک دم چمکدار اور نرم وملائم ہوگئی ہے۔ آپ کو ایسے لگے گا کہ آپ نے ایسی چیز استعمال کی ہے جس سے ساری کلینزنگ ہوگئی ہے۔ اگر آپ کی سکن ڈرائی ہے۔ تو آپ اس میں دودھ کے ساتھ ساتھ دو تین چمچ روغن بادام کے بھی ڈال سکتےہیں ۔ روغن بادام کا فائدہ یہ ہے کہ جو ڈرائی سکن ہے۔ جن کے وضو سے پاؤں پر خشکی آجاتی ہے۔ کریکس ہوجاتے ہیں۔ تو وہ اگر روغن بادام کےساتھ استعمال کرتے ہیں تو ان کے پاؤں میں جو کریکس وغیرہ پڑتے ہیں۔ یہ سب ختم ہوجائےگا۔ ہفتے میں دوسے تین مرتبہ یا چارمرتبہ بھی استعمال کرسکتےہیں۔ اس کا کوئی نقصان نہیں ہے اس کا آپ کو فائدہ ہی فائدہ ہوگا۔

ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓۔

Check Also

7دن میں پیٹ کی چربی کامکمل خاتمہ

آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو ویٹ لو ز کرنے کا طریقہ بتائیں گے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *