”گلاب کے عرق میں یہ 2 چیزیں ملا کر لگا لیں“ – Today News
Home / صحت / ”گلاب کے عرق میں یہ 2 چیزیں ملا کر لگا لیں“

”گلاب کے عرق میں یہ 2 چیزیں ملا کر لگا لیں“

گلاب کے عرق میں یہ دو چیزیں ملا کر استعمال کرنا ہے۔ آپ کے چہرے پر اتنا نکھا رآئے گا۔ گلابی نکھار اور چمک آئے گی کہ لوگوں کی نظرآپ سے ہٹے گی نہیں۔ آپ لوگوں کےلیے گلاب کے عرق سے بنا ایسا چمکدارنسخہ جو آ پ کے چہرے پر چار چاند لگا دےگا۔ چہرے پر جتنے ڈارک سپوٹ ہیں ۔ فائن لائنز ہیں۔ ان کو ختم کرےگا۔ آپ کے چہرےپر تازگی لائےگا۔ آپ کے چہرے پر گلابی نکھارآئےگا۔ گلاب کا عر ق ہمارے چہرے کے لیے زبردست ہے۔

یہ ہر طرح کی سکن ٹائپس کے لوگوں کو سوٹ کرتا ہے اور سکن کے جتنے بھی مسائل ہیں ان کو دور کرےگا۔ گلاب کے عرق میں اینٹی انفلا مینٹری اور اینٹی سیپٹک اور سکن ٹونک پراپرٹیز موجود ہوتی ہیں۔ آپ نے ایک باؤل میں تین چائے کے چمچ گلاب کا عرق شامل کرنا ہے ۔ اب پہلا اجزاء جو اس گلاب کے عرق میں ملانا ہے وہ ہے مسور کی دال کاپاؤڈر۔ آپ نے مسور کی دال لے کر اس کاپاؤڈر بنا لینا ہے۔ آپ مسو ر کی دال کو مکسچر میں ڈال کر پاؤڈر بنالیں۔ یا آپ جیسے بھی بنا سکیں آپ بنا لیں۔ مسور کی دا ل میں ایسے نیوٹرینٹ ہوتے ہیں۔

جیسا کہ ہمارے چہرے پر وٹامن سی کی کمی ہوجاتی ہے۔ اس کو پورا کرتا ہے جھریوں کو ختم کرتا ہے۔ اور چہرے پر سے داغ دھبوں کو ختم کرتا ہے ۔ آپ نے ایک چمچ مسور کی دال کا پاؤڈر ڈال دیں۔ اس کےبعد اگلا اجزاء ہے۔ وہ ہے سنگترے کے چھلکے کا پاؤڈر۔ جسے اورنج پیل پاؤڈر بھی کہتے ہیں۔ آپ مالٹا لیں۔ اس کے چھلکوں کو دھوپ میں ڈرائی کریں۔ اور ان چھلکوں کا پاؤڈر بنا کر شامل کریں۔ یہ ڈارک سپوٹ کو دور کرتا ہے۔ اور جھریوں کو ختم کرتاہے۔ آپ نے ایک چائےکا چمچ سنگترے کے پاؤڈرکو شامل کرنا ہے۔ اب آپ ا ن دونوں چیزوں کو مکس کریں۔ اور ایک پیسٹ بنا لیں۔ اور اپنے ہاتھوں کی مدد سے یا برش کی مدد سے اپنے چہرے پر اپلائی کریں۔ اس کو نیچے سے اوپر کی طرف لگائیں۔

یہ تھک سا پیسٹ لگا لیں ۔ اس پیسٹ کو بنانا بہت ہی آسان ہے۔ یہ بہت ہی اچھا رزلٹ دیتا ہے جب یہ خشک ہوجائےتو آپ نے اس پیک کو اتار لینا ہے۔ آپ نے اپنے چہرے کو یا ہاتھوں اور پاؤں کو پانی سے گیلا کریں۔ اور ہلکے ہاتھوں سے مساج کرکے دھوتے جائیں۔ آپ دیکھیں گے آپ کو فوری نکھا رنظرآئےگا۔ اس کے استعمال سے آپ کے چہرے پر چمک بھی آئے گی۔ ہاتھوں اور پاؤں پر بھی چمک آئےگی۔ اس پیسٹ کو اپنے گھر میں ضرور استعمال کریں۔ یہ بہت زبردست ہے۔ بس دو ہی چیزیں لینی ہیں۔ اور یہ کوئی مہنگا بھی نہیں ہے

ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓۔

Check Also

7دن میں پیٹ کی چربی کامکمل خاتمہ

آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو ویٹ لو ز کرنے کا طریقہ بتائیں گے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *