”تھوڑا سا سیرم لگا کر دیکھ لیں“ – Today News
Home / صحت / ”تھوڑا سا سیرم لگا کر دیکھ لیں“

”تھوڑا سا سیرم لگا کر دیکھ لیں“

آج آپ کو باڈی وائٹنگ کے لیے ایک زبردست سا سیرم بتائیں گے ۔ اس کو استعما ل کریں۔ یہ اینٹی ایجنگ ہے۔ سکن وائیٹنگ ہے ۔ سکن لائیٹنگ ہے۔ سکن کو نیچرلی بلیچ کرےگا۔ بلیچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگرآپ پوری باڈی کو وائیٹ کرنا چاہتے ہیں۔ سکن کلر کو لائیٹ کرنا چاہتے ہیں۔ اور نیچرلی بلیچ کرنا چاہتے ہیں۔ کسی قسم کا سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ یہ رمیڈی آپ ضرور آزمائیں۔آپ کو پسند آئے گی۔ اس سیریم سے آپ جتنا چاہیں اپنے رنگ کووائیٹ کرسکتے ہیں۔ ایک باؤل میں ایک چمچ گلاب کا عرق لے لیں۔ ایک گولی وٹامن سی کی لے لیں۔ اس کو ہاتھ کی مدد سے پاؤڈر بنا کر اس کو ڈال دیں۔

ایک چمچ ایلوویرا جیل کا شامل کردیں۔ اس کے بعد وائیٹنگ بوسٹر شامل کریں گے ۔ تاکہ ہماری وائیٹنگ ڈبل ہوسکے۔ اگرآپ کےپاس نہیں ہے۔ توآپ وائٹنگ لوشن بھی شامل کرسکتے ہیں۔ اس کے بعد وائیٹنگ کیپسول آپ کو بہت ساری کمپنیو ں کے مل جائیں گے ۔ آپ دووائیٹنگ کیپسول شامل کردیں۔ اس کے بعد ان تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔ اب بہت ہی لائیٹ سا وائیٹ سیریم تیار ہوگیا ہے۔ ا س کوآپ لوشن بھی کہہ سکتے ہیں۔ اس کو چھ مہینے تک سٹور بھی کرسکتے ہیں۔ یہ خراب نہیں ہوگا۔ اس کو روم ٹمپر یچر پر رکھیں۔ فریج کے اندر رکھیں۔ رات سونے سے پہلے بالکل تھوڑا سا سیریم لینا ہے۔

اور اپنی باڈی پر اپلائی کردینا ہے۔ ساری رات اس کو ورک کرنے دیں۔ صبح اٹھ کر شاور لے لیں۔ کیونکہ آج کل بہت گرمیاں ہے۔ توآپ ضرور نہاتے ہوں گے ۔ آپ صبح اٹھ کر نہا لیں۔ چند ہی دن کے استعمال سے آپ دیکھیں گے کہ آپ کی باڈی کا رنگ نیچرلی طریقے کے ساتھ وائیٹ ہونا شروع ہوجائےگا۔ آپ نے کسی بھی قسم کا کچھ بھی استعمال نہیں کیا ہوگا۔ آپ کی باڈی جو ہے وہ نیچرل طریقےسے لائیٹ ہونا شرو ع ہوجائےگی۔ جتنا بھی آپ کی باڈی کا ڈارک کلر ہوگا۔ اس کے استعمال سے وائیٹ ہوجائےگا۔ اس کو آپ اپنے چہرے سمیت پوری جسم پر استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ مرد وخواتین دونوں استعمال کرسکتے ہیں

ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓۔

Check Also

7دن میں پیٹ کی چربی کامکمل خاتمہ

آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو ویٹ لو ز کرنے کا طریقہ بتائیں گے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *