شریانوں کی رکاوٹ کا علاج – Today News
Home / صحت / شریانوں کی رکاوٹ کا علاج

شریانوں کی رکاوٹ کا علاج

جو انسان چل پھر نہ سکتا ہو۔ پنڈلی کی شریانوں میں کھنچاؤرہتاہو۔ پٹھے اکڑ گئے ہوں۔ یا شریانوں میں بلاکیج ہوگئی ہو۔ یا کسی قسم کا کھنچاؤ ہو۔ یا نسوں میں لچک نہ رہے۔ یا پھر نسیں کمزور ہوگئی ہوں۔ بار بارنس دب جانے کامسئلہ درپیش رہتاہو۔ اعصابی کھنچاؤ یا پٹھوں میں درد کا مسئلہ ہو۔ شریانوں کا کمزور ہونا یا جسم کے کسی بھی حصے میں شریانوں کا بلاک ہوجانا ۔ آجکل بڑھتا ہی جارہاہے۔ اگر اس مسئلے کے پیچھے کی بات کریں۔ تو بڑھتی ہوئی عمر کی وجہ سے نسوں کاکمزور ہوجانا۔ اچھی ڈائیٹ نہ لینا۔ اور روزانہ روٹین کا ٹھیک نہ ہونا۔ یعنی کہ آپ اچھی غذا لے رہے ہیں۔ یا نہیں ۔ آپ صبح اٹھ کر ایکسرسائزکرتےہیں۔ یا نہیں۔ رات کو کب سوتے ہیں اور صبح کب اٹھتے ہیں۔ آپ کی نیند پوری ہورہی ہے یا نہیں۔ یہ سارے مسائل صحت کےلیے بہت معنی رکھتے ہیں۔ آپ کی شریانوں میں دوران خ ون پراپر ہو بھی رہا ہے۔ یا نہیں۔

ان تمام چیزوں پر توجہ ہونا آپ کےلیے بہت ضروری ہوتاہے۔ آپ کو یا آپ کے کسی بھی فیملی ممبر کو چلنے پھرنے ، اٹھنے بیٹھنے یاکسی طرح کا مسئلہ ہوتاہے۔ پٹھوں میں اینٹھن اور کھنچاؤ رہتاہو۔ جسم کے کسی بھی حصے میں نسو ں کی بلاکیج ہو۔ تو آپ کو محتاط رہنا چاہیے اور یہ سمجھ لینا چاہیے کہ آپ کو طرز زندگی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ آپ کو کھانا پینا کو تبدیل کرنا چاہیے۔ آپ کوان مسائل سے نمٹنے کےلیے کیا کرنا ہوگا؟ وہ آپ کو بتا دیتے ہیں۔ آپ کے جسم میں کسی طرح کا کوئی بھی مسئلہ ہو۔ تو سب سے پہلے اس مسئلے کے ہونے کی وجہ جاننے کی کوشش کرنی چاہیے۔ ہم نے شریانوں سے جڑی مسائل کا ذکر ہے۔ جسے ہم واری کوز وینز بھی کہتے ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے۔ کہ شریانوں میں دوران خ ون کا ٹھیک سا نہ ہونا۔ کیونکہ ہماری نسوں میں خ ون کادوران ٹھیک سے ہوگا۔

تو اس طرح کے مسائل پیدا نہیں ہوں گے ۔ اس کے لیے پہلی چیز ہے کہ آپ کا کھانا پینا آپ کے روزانہ کے کھانے میں وہ تمام چیزیں ضرورشامل ہونی چاہیں۔ جن کے استعمال سے آپ کا بلڈ سرکلویشن اچھا ہو۔ مثال کے طور پر اگر آپ اپنی غذا میں روزانہ کچے پیاز کی سلاد کھاتے ہیں۔ تو آپ کا بلڈ سرکلویشن کبھی بھی خراب نہیں ہوگا ۔ کیونکہ کچے پیاز میں موجود اینٹی آکسیڈ ینٹس آپ کے دوران خ ون کو سموتھ رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ ٹماٹر استعمال کرسکتےہیں ۔کیونکہ ٹماٹر میں موجود نیوٹریشن سے شریانوں میں بلاکیج ختم ہوجاتی ہے۔ کوشش کریں روزانہ ایک کچاٹماٹرضرورکھائیں ۔ اس کے علاوہ لہسن کا استعمال ضرور کریں۔ ہائی کولیسٹرول ، ہائی بلڈ پریشر، شریانوں کی بلاکیج کو ختم کرنے کے لیے لہسن سب سے بہترین آپشن ہے۔ جن لوگوں کو یہ سارے مسائل ہیں۔ وہ لہسن کے ایک یا دو پھلیاں ضرور کھائیں۔

لہسن کا استعمال سالن بنا کر ، اچار بنا کر بھی کرسکتے ہیں۔ صرف تین سے چار ہفتے کے استعمال سے آپ کی شریانوں سے ہر طرح کی بلا کیج ختم کرکے دوران خ ون ٹھیک کردے گا۔ اور آپ کا ویری کوز وینز کا مسئلہ ٹھیک ہوسکتاہے۔ نہ صر ف نسوں کی بلاکیج ٹھیک ہوگی ۔ بلکہ ہائی کولیسٹرول ، ہائی بلڈ پریشر اور دل کے عارضے سے بچیں رہیں گے ۔ اس کے علاوہ انار کا بھی استعمال کرسکتےہیں۔ انار کھانے سے آپ کا خ ون بھی تیزی سے بننے لگے گا۔ اور شریانوں میں ہونے والی بلاکیج ختم ہوجائےگی۔ اس کے علاوہ آپ روزانہ ایکسرسائز کریں۔ اس سےبھی آپ کی بند شریانوں کی بلاکیج کا مسئلہ ٹھیک ہوسکتاہے
ہمارا ہدف آپکو بہترین معاشرتی, تاریخی ,معلوماتی،اور اصلاحی تحریریں پیش کرنا ہے
جس میں آپ کا ایک شیئر بہت بڑا کردار بطور صدقه جاریہ ادا کرسکتا ہے. آئیں ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی اس کار خیر کا حصّه بننیں
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓

Check Also

”تھوڑا سا سیرم لگا کر دیکھ لیں“

آج آپ کو باڈی وائٹنگ کے لیے ایک زبردست سا سیرم بتائیں گے ۔ اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *