رجب کی 15 ویں شب تک روزانہ پڑھیں زندگی گھر دعائیں دو گے سات دن میں لاکھوں روپے کا انتطام ہوجائے گا – Today News
Breaking News
Home / Today News / رجب کی 15 ویں شب تک روزانہ پڑھیں زندگی گھر دعائیں دو گے سات دن میں لاکھوں روپے کا انتطام ہوجائے گا

رجب کی 15 ویں شب تک روزانہ پڑھیں زندگی گھر دعائیں دو گے سات دن میں لاکھوں روپے کا انتطام ہوجائے گا

رجب المرجب کی بابرکت گھڑیاں جاری ہیں۔ اور رجب المرجب شریف کے جمعتہ المبارک کا آج پہلاجمعہ ہے رجب المرجب کا۔ رجب المرجب شریف کی پندرہویں شب تک ایک بہت ہی خاص عمل ، ایک بہت ہی خاص وظیفہ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ رجب المرجب شریف کی پندرہویں شب تک یہ وظیفے اگر آپ روزانہ کر لیتے ہیں۔ تو انشاءاللہ تبارک وتعالیٰ جتنے بھی پیسوں کو آپ کو ضرورت ہے ۔ لاکھوں میں ہیں یا کڑوڑوں میں ہیں انشاءاللہ تبارک وتعالیٰ اللہ تبارک وتعالیٰ کی ذات غیب سے آپ کی مدد فرمائیں گے۔ اور ایسی جگہ سے اللہ کریم کی ذات آپ کو رزق عطا فرمائے گی جہاں آپ کی سو چ بھی نہیں ہوگی۔

آپ خود حیران ہوں گے۔ کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات بڑی بے نیاز ذات ہے ۔ اللہ پاک کی ذات بھی ایسی جگہ سے مجھے رزق عطا کیا کہ میں سو چ بھی نہیں سکتا ۔ آپ کو اس وظیفے کے بارے میں بتاتے ہیں۔ آپ نے اس طرح کرنا ہے کہ آپ نے روزانہ اول وآخر تین تین مرتبہ درود پا ک پڑھنا ہے۔ یہ وظیفہ آپ نے باوضو حالت میں کرناہے اور روزانہ تین تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور ایک تسبیح روزانہ پڑھنی ہے۔ جس کے اندر آپ نے “یاحسیب” کا ورد کرناہے۔ “یاحسیب” اس کا آپ نے ور د کرناہے۔ اس کاورد روزانہ ایک تسبیح ، جس کے اندر سو دانے ہوتے ہیں۔ تسبیح کے اندر سو دانے ہوتے ہیں تو آپ نے روزانہ ایک سو مرتبہ ایک تسبیح پوری “یاحسیب ” کی پڑھنی ہے او ل وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ انشاءاللہ پندرہویں شب تک یہ عمل جاری رکھیں۔ اللہ پاک کی ذات آپ کی غیب سے مدد فرمائیں گے۔ اگر آپ کو یہ وظیفہ اچھا لگے تو اس دوسروں تک پہنچائیں۔

کیونکہ یہ ایک صدقہ جاریہ ہے۔ جس کا ثواب آپ کو ملے گا۔ ماہ رجب میں روزہ رکھنے کی فضیلت بیان کرتے ہیں۔ اس کے بعد جمعہ ، جمعرات اور ہفتے کے حوالے سے کچھ نوافل اور سورت الکو ثر کا وظیفہ بیان کرنا ہے۔ حدیث پاک میں آتاہے کہ جس نے رجب کے سات روزے رکھے اس کے لیے جہنم کے دروازے بند کردیے جاتے ہیں۔ اور جس نے دس روزے رکھے وہ اللہ پاک سے جو کچھ مانگتا ہے اللہ پا ک اسے عطا فرماتے ہیں۔ اور بے شک جنت میں ایک محل ہے جس کے سامنے دنیا ایک پرندے کے گھونسلے کی طرح ہے۔ اور اس محل میں صرف رجب کے روزے رکھنے والے ہی داخل ہوں گے۔

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جنت میں ایک نہر ہے جس کو رجب کی نہر کہا جاتاہے جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھا ہے۔ تو جس نے رجب کا ایک روزہ رکھا تو اللہ پا ک اس کو اس نہر سے سیراب فرمائیں گے۔ اگرکوئی رجب کے پہلےہفتے یعنی جمعہ ، جمعرات اور ہفتے کے روزے رکھتے ہیں۔اس کو اللہ پاک سات سو سال کی عبادت کا ثواب دے گا۔ آپ ان تین دن روزہ بھی رکھیں اور نوافل بھی پڑھیں اور ساتھ میں سورت الکوثر کا وظیفہ بھی کریں۔ تو اللہ پاک آپ کی حاجتیں اور پریشانیاں دور فرمائے گا

Check Also

دل کے امراض کی روحانی دعا!!! بس یہ وظیفہ پڑھیں: اور دل کے امراض سے فوراً چھٹکارا پائیں!!

آج کے اس آرٹیکل میں دل کی دھڑکن اور امراض قلب کے چند وظائف آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *